چترال ( نما یندہ چترال میل) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ریجنل ڈائریکٹر رفیع اللہ خان کے دفتر سے جاری شدہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے۔ کہ امتحانات بہار 2017سمسٹر کے پرچے جو کہ27/11/17 اور28/11/17کو ملتوی ہوئے تھے۔ان کی دوبارہ شیڈول جاری ہوچکی ہے۔
ملتوی شدہ پرچوں کا نیا شیڈول
میٹرک کے کورس کوڈنمبر219کا دوبارہ پرچہ مورخہ11/12/17کو ہوگا۔
میٹرک کے کورس کوڈنمبر254کا دوبارہ پرچہ مورخہ12/12/17کو ہوگا۔
جبکہ ایف اے،بی اے،ایم اے،ایم ایڈ،بی ایڈ اوراے ڈی ای کے27/11/17کے ملتوی شدہ پرچے دوبارہ12/01/18کو ہونگے
ٌئ جبکہ ایف اے،بی اے،ایم اے،ایم ایڈ،بی ایڈ اوراے ڈی ای کے28/11/17کے ملتوی شدہ پرچے دوبارہ15/01/18کو ہونگے
تمام طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اپنے پرچوں کے نئے شیڈول کے مطابق اپنے اپنے سنٹروں میں حاظر ہو جائیں۔اور مزید معلومات کے لئے دفتر کے ساتھ رابطہ رکھیں اور ساتھ ہی ہمارے دفتر کے فیس بک آفیشل پیجaiouchitralofficial کا ملاحظ کریں۔
تازہ ترین
- ہوم1 کلو 265 گرام چرس برآمد۔ چترال پولیس کی کامیاب کاروائی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔ “ڈر لگتا ہے “
- ہوم6 ستمبر یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے لوئر چترال پولیس لائن میں خصوصی پروگرام کا انعقاد۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔”اساتذہ کا گل دستہ ایبٹ آباد میں “۔
- ہومکوغذی کے مقام پر حادثہ،، ایک شخص جاں بحق،، مزید تفصیلات ۔۔۔
- ہوممحکمہ تعلیم کی جانب سے ای-ٹرانسفر پالیسی کا باقائدہ اجرا کر دیا گیا۔
- ہومآل پاکستان واپڈا ہائیڈرو یونین سب ڈویژن چترال کی طرف سے پیسکو ملازمین سانحہ صوابی کے خلاف چترال پریس کلب میں احتجاج ریکارڈ، بھرپور الفاظ میں مذمت
- ہومدیانتداری اور ایمانداری کی اعلی مثال قائم کرنے والے نوجوان کو لوئر چترال پولیس کی جانب سے تعریفی اسناد.
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔محمد جاویدحیات۔۔۔۔۔شیر علی خان درانی۔۔شاعر خوش مزاج۔
- ہومماں و دودھ کی افادیت کے حوالے سے عالمی مہینے کی مناسبت سے چترال لوئر میں سیمنار و آگاہی واک کا اہتمام۔