نظار ولی شاہ رہنما پاکستان پیپلز پارٹی ضلع چترال کی ہمشیرہ حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئے

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نمائندہ چترال میل) نظار ولی شاہ رہنما پاکستان پیپلز پارٹی ضلع چترال، حاجی حیدر ولی شاہ،حاجی سردار ولی شاہ،قاری عبد العذیز کی ہمشیرہ،حافظ حیدر ا یڈوکیٹ، کلیم اللہ حیدر اور زولفقار علی شاہ کی پھو پھی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئی۔انہیں منگل کے روز بکراباد کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔