(چترال میل رپورٹ)ڈپٹی کمشنرچترال خورشید عالم محسود نے آئیندہ عام انتخابات کے پیش نظر ضلع بھر میں امن وامان کو برقرار رکھنے اور انتخابات پر امن ماحول میں منعقد کرانے کیلئے متعدد امور کے بارے میں دفعہ 144 نافذ کیا ہے جو 30 دنوں کیلئے نافذ العمل رہے گا۔ ڈپٹی کمشنر چترال کی جانب سے جاری کردہ حکم نامے کے مطابق اس دوران ضلع میں ہر قسم کے اسلحے کی نمائش، ہوائی فائرنگ اور پٹاخوں کی فائرنگ سمیت ہر قسم کی فائرنگ پر پابندی ہوگی۔ حکم نامے کے مطابق دیواروں پر لکھائی کرنے اور عوامی جلسوں میں بڑے بورڈز پر اشتہارات لگانے،اجازت نامہ حاصل کیئے بغیر جلسے اور جلوسوں کے انعقاد اور اس سلسلے میں الیکشن کمیشن کے جاری کردہ ضابط اخلاق میں بتائے گئے طریقے سے ہٹ کر لاؤڈ سپیکر کے استعمال پر بھی پابندی ہوگی۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





