چترال(نمائندہ چترال میل) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور کا چترال میں واقع کیمپ آفس سے میٹرک کے نتائج کا اعلان ہونے کے چار دن بعد بھی ڈی۔ ایم۔ سی امیدواروں کو نہ مل سکے جس کی وجہ سے ہزاروں طلباء وطالبات اور ان کے والدین کو پریشانی کا سامنا ہے جبکہ ماضی میں پشاور کے ساتھ ہی چترال میں بھی نہ صرف نتائج کااعلان ہوتا تھا بلکہ ڈی۔ ایم۔ سی بھی اسی لمحے دستیاب کئے جاتے تھے جنہیں پہلے سے چترال پہنچادئیے جاتے تھے۔ اس سلسلے میں جب چترال میں بورڈ کے انچارج امین اللہ سے رابطہ کیا گیا تو ان کا کہنا تھاکہ اس سال پشاوربورڈ آفس سے ڈی۔ ایم۔ سی اتوار کے روز چترال پہنچائے گئے ہیں جنہیں پیر کے روز سے سکولوں کے پرنسپل صاحبان اور پرائیویٹ طلباء وطالبات کو براہ راست جاری کئے جائیں گے۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





