چترال(نمائندہ چترال میل) پیر کے روزبرموغلشٹ سے چترال آتے محکمہ وئلڈلائف چترال گول پراجیکٹ کے لینڈکروزرگاڑی گہرکھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں چار افرادزخمی ہوگئے۔زخمیوں میں ڈی ایف اووئلڈلائف چترال گول پراجیکٹ ارشاداحمدخان ولدشریف احمد،افضل بیگ ولدمقصدبیگ ساکنان بلچ،اسراراللہ ولدامان اللہ سکنہ جنگ بازار،داورشفیق احمدولدشیرگل سکنہ مغلاندہ چترال شامل ہے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122چترال کی ٹیم موقعے پر پہنچ کر ڈی ایف او سمیت باقی چار افراد کو فرسٹ ائیڈ دینے کے بعدڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرہسپتال پہنچایاگیاجہاں اُن طبی امداددی جارہی ہے۔
تازہ ترین
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔الھم لبیک
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔چترال ماڈل کالج ایک معتبر تعلیمی اداره
- ہومچترال شہر میں سیزن کی پہلی برفباری، لواری ٹنل ایریا میں دس انچ برف، انتظامیہ کی احتیاطی ہدایات
- ہومدادبیداد۔ جنگ کے ترانے۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زباں”سریر شفگتہ اور کالی وردی “۔۔محمد جاوید حیات
- ہومصوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- ہومموڑدہ آیون کے پاس دریا کا رخ تھوڑیاندہ اور درخناندہ کو براہ راست ہٹ کر رہا ہے، چینلائزیشن کرکے اس کی روانی کو سنٹر میں ڈالا جائے ، ورنہ شدید تباہی کے خطرے سے دوچار ہونگے۔ متاثرین ایون ویلی





