درو ش چترال میں واپڈا کا لاین مین عاشق حسین بجلی کا کرنٹ لگنے سے جان بحق

Print Friendly, PDF & Email

چترال(نمائندہ چترال میل) درو ش چترال میں واپڈا کا لاین مین عاشق حسین بجلی کا کرنٹ لگنے سے جان بحق۔تفصیلات کے مطابق پیسکو چترال کا لاین مین عاشق حسین دروش بازار میں کھمبے میں چڑھ کر بجلی کی مین لاین کو ٹھیک کر رہا تھا کہ اچانک واپڈا ا ہلکاروں کی طرف سے بجلی چھوڑا گیا جس کی وجہ سے عاشق حسین کرنٹ لگنے سے مو قع پر جان ہو گیا جنہیں بعد ازان آبائی گاوں گہریت چترال میں سپرد خاک کر دیا گیا۔