چترال(نمائندہ چترال میل)منیجمنٹ کیڈر محکمہ تعلیم کے افسران نے اپ گریڈیشن کا نوٹفیکیشن جاری نہ ہونے پر قلم چھوڑ ہڑتال کا آغاز کردیا۔یہ ہڑتال 19مارچ تک جاری رہے گا اور اس دوران اب گریڈیشن کا نوٹفیکیشن جاری نہ ہونے کی صورت میں بنی گالہ اسلام آباد میں دھرنا دیاجائے گا۔منیجمنٹ کیڈر محکمہ تعلیم کے افسران کی اب گریڈیشن کی منظوری،وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ نے12جنوری 2018کو دی تھی لیکن فنانس ڈیپارٹمنٹ غیرضروری حربے استعمال کرکے نوٹفیکیشن کی راہ میں رکاوٹ بنی ہوئی ہے۔اس حوالے سے منیجمنٹ کیڈرایسوسی ایشن خیبر پختونخواہ نے فنانس ڈیپارٹمنٹ سے مذکورہ نوٹفیکیشن کو جاری کرنے کی متعددبار درخواست کی لیکن اُن کی ایک نہ سنی گئی۔جس پر ایسوسی ایشن کے صوبائی کابینہ نے صوبہ گیر ہڑتال کی کال دی۔ہڑتال کی وجہ سے صوبے بھر کے تعلیمی دفاتر میں کام رُک گئی ہے۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





