چترال کے معروف عالم دین مولانا مفتی نسیم اپنے دوبئی کے دورے کے موقع پر دوبئی میں مقیم معروف سماجی شخصیت حاجی محمد ظفر سے ملاقات کی

Print Friendly, PDF & Email

دوبئی(نما یندہ چترال میل)چترال کے معروف عالم دین مولانا مفتی نسیم اپنے دوبئی کے دورے کے موقع پر دوبئی میں مقیم معروف سماجی شخصیت حاجی محمد ظفر سے ملاقات کی جس میں ملکی خاص کر چترال کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر حاجی ظفر نے علاقے میں مذہبی ہم اہنگی اور امن و آمان برقرارکے سلسلے میں چترال کے علماء کرام کی تعریف کی اور مہمان کے اعزاز میں ظہرانے کا بھی اہتمام کیا جس میں چترالی کمیونیٹی کے افراد نے بھی شرکت کی۔