چترال (نمائندہ چترال میل) مسلمانوں کے خلیفہ اول حضرت ابوبکر صدیق کی یوم وفات اور شامی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے سلسلے میں اہل سنت چترال کے زیر اہتمام چترال میں نماز جمعہ کے بعد جامع مسجد شاہی بازار چترال سے ایک جلوس نکالا گیا جوکہ پی آئی اے چوک پہنچ کر جلسے کی صورت اختیار کرلی۔ جلوس کی قیادت معروف عالم دین حافظ خوش ولی خان نے کی جبکہ جلسے سے ان کے علاوہ سابق ایم این اے مولانا عبدالاکبر چترالی، بلبل چترال مولانا اسرار الدین الہلال، مولانا سراج احمد اور بابائے سیاحت الحاج عیدالحسین نے خطاب کرتے ہوئے خلیفہ اول حضرت ابوبکر صدیق سیرت اور اسلام کے لئے ان کی خدمات پر روشنی ڈالتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیاکہ ان کے یوم وفات کو عام تعطیل کا اعلان کیا جائے۔ انہوں نے شامی مسلمانوں پر بشار الاسد کی ظلم وبربریت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے حکومت پر زور دیا کہ وہ اس مسئلے کو سفارتی لیول پر شامی حکومت سے اٹھائے۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات