چترال(نمائندہ چترال میل)مورخہ9 جنوری 2018 کو آل سب انجینئرایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت سید ضیا الرحمن صدر سب انجینئر ایسو سی ایشن ضلع چترال منعقد ہوا۔
اجلاس میں اس بات پر شدید غم وغصے کا اظہار کیا گیا کہ صوبائی حکومت نے محکموں کے تمام کیڈر کے اپ گریڈیشن کی منظوری دی جبکہ سب انجینئر کے پی کے کی اپ گر یڈیشن کی منظوری تا حال نہیں دی گئی۔
لہذا تمام سب انجینئر ایسوسی ایشن کے متفقہ فیصلے کے مطا بق تمام محکمہ جات کے سب انجینئر آج سے قلم چھوڑ ہرتال کرینگے اور مطالبات کی منظوری تک ہرتال کا سلسلہ جاری رہے گا۔اگر پھر بھی مطالبات منظور نہیں ہوئے تو 15 جنوری 2018سے بنی گالہ میں دھرنادینگے۔
تازہ ترین
- ہومداد بیداد ۔۔سر راہ چلتے چلتے ۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”یہ ہمارے ہیرے”۔۔محمد جاوید حیات
- ہومچترال کی باشرافت ماحول کو بے شرافتی اور باحیا ماحول کو بے حیائی کی طرف لے جانے کی کوشش کی گئی ہے جوکہ ناقابل برداشت ہے۔ جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما ؤں کی پریس کانفرنس
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی