(چترال میل رپورٹ)خیبر پختونخوا پبلک سروس کمشن نے محکمہ زکواۃ و عشر میں آفس اسسٹنٹ (BPS-16) کی سات پوسٹوں او رمحکمہ آبپاشی میں ضلعدار (خواتین کوٹہ (BPS-15/ کی ایک پوسٹ کے لئے سلیکشن کو حتمی شکل دے کر اپنی سفارشات متعلقہ محکموں کو 27۔ دسمبر 2017 کو بھیج دی ہیں۔ اسی طرح خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن نے محکمہ اعلی تعلیم میں بھی خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز (اردو) کی دس پوسٹوں اور مرد لیکچرر الیکٹرانکس کی چھ پوسٹوں پر بھی سلیکشن کو حتمی شکل دیکر متعلقہ محکموں کو اپنی سفارشات 28۔ دسمبر 2017 کو بھجوادی ہیں۔ ان امور کا اعلان انچارج میڈیا سیل خیبر پختونحوا پبلک سرو س کمشن کی جانب سے کیا گیا۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومڈی پی او چترال اپر کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
- مضامیندادبیداد۔ مسائل کا حل۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پولیس لویر چترال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں چترال تحصیل کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
- ہومنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او چترال اپر کی جانب سے کمنڈیشن سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔قناعت سب سے بڑی نعمت۔۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندادبیداد – نظم و نسق کی کامیابی۔ ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی
- ہومڈی پی او لوئر چترال کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد،،یہ کھلی کچہری بروزِ بدھ، شام 4:00 بجے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ، لوئر چترال میں منعقد ہوگی
- ہومڈی پی او چترال اپر کی جانب سے ڈپٹی کمشنر محمد عمران خان کے اعزاز میں الوداعی تقریب
- ہومچترال کے خوبصورت سیاحتی مقام گرم چشمہ کے نوجوان آرٹسٹ شیر احمد المعروف شیرو کی یاد میں علاقے کے ممتاز درسگاہ پامیر پبلک سکول اینڈ کالج میں ایک روزہ آرٹ ایگزبیشن کا انعقاد ک










