(چترال میل رپورٹ)صوبائی حکومت کے ملازمین کیلئے بنیادی پے سکیلز میں ترمیم کے بعد جنرل پراویڈنٹ فنڈ کیلئے کٹوتی کی شرحو ں میں تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں گریڈ ایک سے بائیس کیلئے کٹوتی بالترتیب 400،710،770،830،890،950،1010،1070،1140،1210،1290،2220،2400،2620،2890،3340،4270،5360،7180،8050،8940اور9880ہو گی۔کٹوتی کی کم از کم شرح اوسط پر گریڈ ایک کیلئے تین فیصد، گریڈ 2سے گیارہ تک کیلئے پانچ فیصد جبکہ گریڈ بارہ سے بائیس تک کیلئے آٹھ فیصد ہو گی۔ملازمین کی تنخواہوں سے نئی شرحوں کی بنیاد پر کٹوتیاں اگست کی تنخواہ سے ہوں گی جو یکم ستمبر2017کو ادا کی جائیں گی جبکہ چھٹیوں یا ٹریننگ مدت کے دوران مذکورہ فنڈ سے معطل کرنے کا کوئی اختیار نہیں دیا جائے گا(ما سوائے بغیر تنخواہ غیر معمولی رخصت کیلئے)۔اس امر کا اعلان محکمہ خزانہ حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کردہ ایک مراسلے میں کیا گیا۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





