موڑکھو(نمایندہ چترال میل) پاکستان پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما حمید جلال نے اپنی ایک اخباری بیان میں ڈپٹی کمشنر چترال اور ڈی پی او چترال سے مطالبہ کر تے ہیں کہ تحصیل موڑکھو ضلع چترال میں سب سے پسماندہ اور مختلف مسائل کا شکارسب تحصیل ہے اور 2015 کے سماوی افت سے سب سے زیادہ یہ علاقہ متاثر ہوا ہے اور یہاں کے عوام مختلف مسائل سے دوچار ہیں بجلی، سڑکیں، پانی، صحت کا شعبہ سب متاثر ہیں اس حوالے سے بونی میں ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او صاحب کو علاقہ موڑکھو کی عوام کی طرف سے ہیڈ کواٹر وریجون میں کھلی کچہری کی انعقاد کے لیے مطالبہ بھی کیا گیاتھا کہ عوام کا بعض ایسے ہی مسائل ہیں جو موقع پر احکامات جاری کرنے سے حل ہو سکتے ہیں اور بغض ایسے مسائل ہیں جنہیں انجناب اپنی کوشیشوں سے حکام بالا سے رابط کر کے حل کرواسکتے ہیں اس لیے موڑکھو عوام کی نمایندہ گی کر تے ہوئے گزارش کی جاتی ہے ڈپٹی کمشنر صاحب اور ڈی پی او صاحب اس علاقے کی مسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے اس پسما ندہ علاقے کا ضرور دورہ کریں جس سے یہاں کے عوام کے مسائل حل ہو سکیں اور علاقے کوفائدہ پہنچ سکیں۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





