چترال پریس کلب کے زیر اہتمام بعد آز نماز جمعہ بونی کے مقا م پر پریس فورم منقد کیا جائے گا

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نمائندہ چترال میل) چترال پریس کلب کے زیر اہتمام بعد آز نماز جمعہ بونی کے مقا م پر پریس فورم منقد کیا جائے گا جس میں مستوج تحصیل سے تعلق رکھنے والے اپنی اجتماعی اور انفرادی مسائل سے میڈیا کو آگاہ کریں گے جنہیں پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیاکے ذریعے اجاگر کئے جائیں گے۔