ڈی پی او چترال سید اکبر علی شاہ تبدیل۔کیپٹن (ر) منصور امان PSP -18 نئے ضلعی پولیس سربراہ چترال تعینات

Print Friendly, PDF & Email

چترال(نما یندہ چترال میل) DPOچترال سید اکبر علی شاہ تبدیل۔کیپٹن (ر) منصور امان PSP -18 نئے ضلعی پولیس سربراہ چترال تعینات۔انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا نے ڈسٹرکٹ پولیس افیسر چترال سید اکبر علی شاہ کا تبادلہ کر کے PSO ٹو انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا لگا دیا ہے جبکہ ان کی جگہہ SP ایلٹ فورس خیبر پختونخوا کیپٹن (ر) منصور امان PSP-18کو DPOتعینات کر دیا گیا ہے۔اس بات کا اعلان صوبائی پولیس چیف کی جانب سے نو ٹئفیکشن نمبر 964-SE/ مورخےۂ16 نومبر 2017 کیا گیا ہے۔