(چترال میل رپورٹ)ڈائریکٹوریٹ آف لیبر حکومت خیبرپختونخوا نے تمام صنعتی اداروں کے مالکان کو مطلع کیاہے کہ گورنمنٹ آف خیبرپختونخوا نے مزدورں کی ماہانہ تنخواہ یکم جولائی سے بذریعہ نوٹیفیکیشن 15 ہزار روپے مقرر کی ہے۔ مزید برآں خیبرپختونخوا پیمنٹ آف ویجز ایکٹ 2013 کی سیکشن 6 کے تحت تمام صنعتی ادارے ماہانہ اجرت بذریعہ شیڈول بنک دینے کے پابندی ہیں۔ محکمہ محنت نے اپنی ایک پریس ریلیز میں کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی ہدایت کے مطابق تمام صنعتی ادارے اس بات کو یقینی بنائیں کہ مزدور وں کو ماہ نومبر 2017 سے اجرت بذریعہ شیڈول بینک ادا کی جائے۔نیز اس سلسلے میں یکم دسمبر کے بعدان ہدایات کی خلاف ورزی کرنے والے اداروں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





