چترال(نمائندہ چترال میل) شہید اسامہ وڑائچ کریئر اکیڈمی کی جانب سے منعقدہ سائنس اینڈ ارٹ ایگزبیشن میں آغاخان ہائیر سیکنڈری سکول سین لشٹ چترال کے طلباء نے ایگزبیشن کے مختلف مقابلوں میں نمایاں کامیابی حاصل کی۔ تفصیلات کے مطابق فزکس کیٹیگری میں مسعود جلال اور خالد انور کے پراجیکٹ Wireless Charging Through Mutual Inductionاور کمپیوٹر سائنس کیٹگریری میں حنیف علی کے پراجیکٹ Electronic Working System کوپہلی پوزیشن ملی۔بیالوجی اور کیمسٹری میں بالترتیب احمد فراز، آفاق علی داد اور سید توصیف علی شاہ کے پراجیکٹ Awareness about diseases Caused by Petsاورشازیب،سہیل عباس اور نوید علی کے پراجیکٹ Anti-Pollution نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔
اس طرح آرٹ کٹیکریر ی میں عارف علی کے اسکیچز کو تیسری پوزیشن ملی۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات