پولیس اسٹیشن دروش کی کامیاب کاروائی 11 کلو سے زائد چرس برآمد

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نما یندہ چترال میل) پولیس اسٹیشن دروش کی کامیاب کاروائی 11 کلو سے زائد چرس برآمد. ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال افتخار شاہ کے زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل دروش احمد عیسی کی سربراہی میں ایس۔ایچ۔او تھانہ دروش SI حیدر حسین اور ٹیم نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے گاڑی کی تلاشی لینے پر ڈرائیونگ سیٹ کے پیچھے ٹول بکس میں چھپایا ہوا 11 کلو 284 گرام چرس برآمد۔ملزم ڈرائیور اسرار الدین سکنہ کلکٹک دروش موقع پر گرفتار, مزید تفتیش جاری۔