چترال (ارشاد اللہ شاد ؔ) تمام طالبان علوم نبوت، معلمین علوم دینیہ اور مبلغین دین متین کو نہایت مسرت کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ گورنمنٹ دارالعلوم چترال میں دور جدید کی شدید دینی و عصری ضرور ت کو مد نظر رکھ کر الدورۃ اللغتہ العربیہ (لینگویج کورس)کا آغاز کیا جارہا ہے۔
”عربی کی اہمیت“
1۔ قرآن کریم ااور احادیث مبارک کو سمجھنے کیلئے عربی زبان نا گزیر ہے۔
2۔ حج اور عمرے کی ادائیگی کے دوران قدم قدم پر عربی کی ضرورت پڑتی ہے۔
3۔ عرب ممالک میں روزگار کیلئے جانے والوں کو عربی ہی سے واسطہ پڑتا ہے۔
4۔ دین مبین کی عظیم خدمت دعوت تبلیغ کیلئے عربی کی اہمیت مُسلّم ہے۔
5۔ عربی دنیا کی تیسری بڑی زبان ہے۔
الدورۃ اللغتہ العربیہ (لینگویج کورس) کا آغاز گورنمنٹ دارالعلوم شاہی مسجد چترال میں 4اکتوبر بروز بدھ کو ہو رہا ہے۔ مذکورہ کورس دارالعلوم کے زیر انتظام بعد الظہر 2:30ہوا کرے گااور ہفتے میں چار کلاسیں ہونگی۔جملہ اھالیان علاقہ سے استدعا ہے کہ اس عظیم کورس سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کرے۔
الداعی۔
حبیب اللہ
صدر گورنمنٹ دارالعلوم چترال
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات