چترال (نمائندہ چترال میل)یارخون ویلی کے کسان کونسلررحمت خان نے اپنے اخباری بیان میں کہاہے کہ یوکوم پل انتہائی خستہ حالی کاشکارہے اوراس پرسے دریاکوعبورکرناجان خطرے میں ڈالنے کے متراوف ہے انہوں نے کہاکہ مذکورہ پل تقریبا10ہزاراآبادی لوگ استعمال کرتے ہیں لیکن پل کی خراب حالت کے باعث اب لوگوں کوشدیدمشکلات کاسامناہے۔ اور پُل آمدورفت کیلئے بند کیا گیاہے ۔ انہوں نے کہاکہ مقامی لوگوں نے اپنی مددآپ کے تحت اس کی کئی مرتبہ مرمت کی اب پُل جس خستہ حالی سے دوچار ہو چکا ہے ۔ اس کی مرمت حکومتی مدد کے بغیر ممکن نہیں۔انہوں نے ایم این اے چترال،ایم پی اے اورضلع ناظم سے پرزورمطالبہ کیا، کہ فوری طورپراس پُل کی مرمت کیلئے اقدامات کریں۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





