پشاور (نما یندہ چترال میل)ثانوی اور اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ پشاور کے ایس ایس سی(میٹرک)ضمنی امتحانات8ستمبر2017سے شروع ہوں گے۔ طلباء،والدین اور عام لوگوں کی سہولت کیلئے مذکورہ امتحانات کے دوران بی آئی ایس ای پشاور میں ایک کنٹرول روم قائم کیاجا رہا ہے یہ کنٹرول روم امتحانات کے دوران روزانہ صبح آٹھ بجے سے شام چھ بجے تک تمام متعلقہ افراد کو سہولیات فراہم کرے گا۔مذکورہ کنٹرول روم میں تعینات دو اہلکاروں سے ٹیلی فون نمبرز091-9222073-9216878،فیسیلیٹیشن کم کمپلینٹ سیل سے فون نمبرز 091-9221404-9222170پربھی رابطہ کیا جا سکتا ہے جبکہ میل ایڈریسcomplaints@bisep.com.pkسے بھی معاونت لی جا سکتی ہے۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومڈی پی او چترال اپر کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
- مضامیندادبیداد۔ مسائل کا حل۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پولیس لویر چترال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں چترال تحصیل کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
- ہومنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او چترال اپر کی جانب سے کمنڈیشن سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔قناعت سب سے بڑی نعمت۔۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندادبیداد – نظم و نسق کی کامیابی۔ ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی
- ہومڈی پی او لوئر چترال کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد،،یہ کھلی کچہری بروزِ بدھ، شام 4:00 بجے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ، لوئر چترال میں منعقد ہوگی
- ہومڈی پی او چترال اپر کی جانب سے ڈپٹی کمشنر محمد عمران خان کے اعزاز میں الوداعی تقریب
- ہومچترال کے خوبصورت سیاحتی مقام گرم چشمہ کے نوجوان آرٹسٹ شیر احمد المعروف شیرو کی یاد میں علاقے کے ممتاز درسگاہ پامیر پبلک سکول اینڈ کالج میں ایک روزہ آرٹ ایگزبیشن کا انعقاد ک










