چترال (نمائندہ چترال میل)پاکستان ٹیلی وژن اسلام آباد سنٹرکے زیر اہتمام ملکی سطح پر مختلف یونیورسٹیوں کے مابین یوم پاکستان کے حوالے سے کوئزمقابلہ ہوا جس میں صوبہ خیبر پختونخواہ کی نمائندگی یونیورسٹی آف چترال کی ٹیم نے کی۔سنسنی خیزمقابلے کے بعد مذکورہ مقابلے میں NUSTنے پہلی، یونیورسٹی آف پنجاب نے دوسری جبکہ ملکی سطح پر کسی بھی ایونٹ میں پہلی مرتبہ شرکت کرنے والی یونیورسٹی آف چترال کی ٹیم نے تیسری پوزیشن حاصل کیا۔پراجیکٹ ڈائیریکٹر یونیورسٹی آف چترال پروفیسر ڈاکٹر بادشاہ منیر بخاری نے ایونٹ میں شرکت کرنے والے طلبہ کاشف آحمد اور مینہ نواز کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا یہ یونیورسٹی آف چترال کیلئے اعزاز کی بات ہے کہ اپنے قیام کے تین مہینوں کے اندر ملک کی صف اول کی کئی نامور جامعات سے سبقت لینے میں کامیاب ہوئی ہے۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





