چترال ( نمائندہ چترال میل )چترال بالا کے علاقے سفید ارکاری میں تیز بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب نے تباہیاں مچا دیں، سڑکیں پل سیلاب میں بہہ گئے جس کی وجہ سے علاقے کا ضلع کے دیگر علاقوں سے رابطہ منقطع ہو گیا۔ سیلاب کے باعث ایک گلیشئیر بھی ٹوٹ گیا جس کی وجہ سے لوگ نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوئے۔
مقامی ناظم کے مطابق اب تک 200 کے قریب افراد بے سروسامانی کی حالت میں گھروں کو چھوڑ کر پہاڑ کا رخ کر چکے ہیں۔ ٹی این این کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ سیلاب میں مزید نقصان کا بھی خدشہ ہے، سخت اندھیرے کی وجہ سے کسی کو کچھ سجھائی نہیں دے رہا اور ہر کوئی گھر ایک کمبل لے کر یا اس کے بھی بغیر گھر سے نکلا ہے۔
انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ سیلاب میں گھرے سفید ارکاری کے عوام کے ساتھ فوری امداد کی جائے۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





