چترال(نمائندہ چترال میل)ڈی ایچ او چترال ڈاکٹر اسرار اللہ نے منگل کے روز دروش ہسپتال کا دورہ کیا،اس موقع پر دروش کے ایک نمائندہ وفد نے رضیت باللہ کی قیادت میں ڈی ایچ او سے ملاقات کی اور مختلف اُمور پر اُن سے تبادلہ خیال کیا جبکہ ہسپتال میں 8کروڑ روپے سے جاری تعمیرات کا بھی جائزہ لیاگیا اور گذشتہ دنوں جان بحق ہونے والے کیس کا جائزہ لیا گیا۔ڈی ایچ او نے وفد کو بتایا کہ ایمبولینس کے لئے 55لاکھ روپے ٹویوٹا کمپنی کو مل چکی ہے بہت جلدہسپتال کے لئے جدید ایمبولنس مہیا ہوگا جبکہ جنریٹر اور ٹرانسفارمرکے لئے مزید25لاکھ روپے جلد فراہم کرانے کے لئے وہ اپنی کوشش کرینگے۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات