چترال(نمائندہ چترال میل)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع چترال کے انفارمیشن سیکرٹری قاضی فیصل احمد نے ایک اخباری بیان میں کہا کہ ان دنوں سوشل میڈیا اور موبائل مسیچ کے ذریعے پارٹی رہنماؤں اور تنظیم سازی کے بارے جھوٹی افواہیں پھلای جارہی ہے جس سے پارٹی ورکروں میں اشتعال پھلانے کی کوشش کی جارہی ہے۔اس لئے پارٹی ورکر اس طرح کے پیغامات کو اہمیت نہ دیں۔اُنہوں نے وضاحت کی کہ پارٹی کی ضلعی تنظیم سازی عید کے بعد ہونگے اور ابھی تک کوئی تنظیم سازی عمل میں نہیں لائی گئی ہے اورسب ڈویژن مستوج میں تنظیم سازی کے بارے میں خبر بھی من گھڑت ہے۔اُنہوں نے کہا کہ تمام تنظیمی امور پارٹی کارکنوں کے مشاورت سے ہونگے۔قاضی فیصل نے کہا کہ ایم پی اے سردار حسین پارٹی چھوڑ کر کئی نہیں جارہے۔پارٹی ورکر اس طر ح کے من گھڑت اور بے بنیاد خبروں پر توجہ نہ دیں۔
تازہ ترین
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔الھم لبیک
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔چترال ماڈل کالج ایک معتبر تعلیمی اداره
- ہومچترال شہر میں سیزن کی پہلی برفباری، لواری ٹنل ایریا میں دس انچ برف، انتظامیہ کی احتیاطی ہدایات
- ہومدادبیداد۔ جنگ کے ترانے۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زباں”سریر شفگتہ اور کالی وردی “۔۔محمد جاوید حیات
- ہومصوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- ہومموڑدہ آیون کے پاس دریا کا رخ تھوڑیاندہ اور درخناندہ کو براہ راست ہٹ کر رہا ہے، چینلائزیشن کرکے اس کی روانی کو سنٹر میں ڈالا جائے ، ورنہ شدید تباہی کے خطرے سے دوچار ہونگے۔ متاثرین ایون ویلی





