(چترال میل رپورٹ) سرکاری ملازمین،پنشنرزاورپنشنرزکے لواحقین کے اے جی آفس سے متعلق مسائل کی فی الفورحل اورازالے کیلئے اکاؤنٹنٹ جنرل خیبرپختونخوااور ڈپٹی اکاؤنٹنٹ جنرل خیبرپختونخوانے اپنے موبائل نمبرزبالتریب0306-8368680اور 0349-9282850نے اپنے نمبرزنہ صرف اپنے دفاترکے باہراویزاں کردیئے ہیں بلکہ اکاؤنٹنٹ جنرل خیبرپختونخوا نے مذکورہ نمبروں پرشکایات موصول ہونے کے بعداسکے فی الفورازالے کیلئے بھی ہدایات جاری کردی ہیں۔اکاؤنٹنٹ جنرل خیبرپختونخوانے کہاکہ سرکاری ملازمین،پنشنرزاورپنشنرزکے لواحقین کے مسائل کے حل اورشکایات کے ازالے کیلئے کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کیاجائیگا۔
اکاؤنٹنٹ جنرل کے ترجمان نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہاہے کہ جن لوگوں کومتعلقہ اکاؤنٹس آفس سے شکایات ہوں تو وہ موبائل میسج اورواٹس ایپ یاموبائل کال کے ذریعے اکاؤنٹنٹ جنرل یاڈپٹی اکاؤنٹنٹ جنرل تک اپنی شکایات پہنچادیں تاکہ انکی شکایات کافوری ازالہ کیاجاسکے۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات