چترال(نمائندہ چترال میل)منیجر حمید جلال کی سہت کی عوام کے ساتھ دلی محبت اور کاشوں کے نتیجے میں بلاآخر مورخہ 20مئی کوایم پی اے سید سردار حسین کے ہاتھوں سہت بالا جیب ایبل روڈ کاافتتاح ہوا۔افتتاحی تقریب میں ڈپٹی کمشنر چترال شہاب حامدیوسفزئی،اسسٹنٹ کمشنر مستوچ محمد حیات شاہ،ایکسین سی اینڈ ڈبلیو مقبول اعظم،امیر اللہ،منیجرحامد جلال اور علاقہ کے عمائدین نے شراکت کیں۔افتتاح تقریب کے بعد منیجر حامد جلال نے اپنے مختصر خطاب میں مہمانان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔یاد رہے کہ 2015کے تباہ کن سلاب کے زد میں آکر سہت بالا کا جیب ایبل روڈ مکمل طورپر تباہ ہوچکاتھا۔سہت بالا روڈ کی تعمیر سہت بالا کے عوام کا دیرینہ مسئلہ حل ہوگیا ہے۔اس موقع پر سہت کے عوام نے ایم پی اے سردارحسین اور منیجر حامد جلال کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے۔
تازہ ترین
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔الھم لبیک
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔چترال ماڈل کالج ایک معتبر تعلیمی اداره
- ہومچترال شہر میں سیزن کی پہلی برفباری، لواری ٹنل ایریا میں دس انچ برف، انتظامیہ کی احتیاطی ہدایات
- ہومدادبیداد۔ جنگ کے ترانے۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زباں”سریر شفگتہ اور کالی وردی “۔۔محمد جاوید حیات
- ہومصوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- ہومموڑدہ آیون کے پاس دریا کا رخ تھوڑیاندہ اور درخناندہ کو براہ راست ہٹ کر رہا ہے، چینلائزیشن کرکے اس کی روانی کو سنٹر میں ڈالا جائے ، ورنہ شدید تباہی کے خطرے سے دوچار ہونگے۔ متاثرین ایون ویلی





