بونی(جمشید احمد)ڈیزا سٹر ریسک ریڈ پراجیکٹ جوکہ اے کے ار ایس پی اور ورلڈ فوڈ پروگرام کا مشترکہ منصوبہ ہے اس منصوبے کے تحت علاقے میں مردوں کو کام کے عوض پندرہ دن کا معاوضہ نقد اور خواتین کو ٹرنینگ کے ساتھ نقد کی ادئیگی کی جاتی ہے اس سلسلے میں علاقے کی ترقی میں اے کے ار ایس پی اور WFPکا اہم کردار ہے اس منصوبے کے کہ تحت گزشتہ دن بونی میں کمیونٹی یو سی چرون اور موڑکھو کے خواتین وحضرات کے درمیان نقد رقوم تقسیم کیے گئے تقسیم کے موقع پر موجود حاضرین نے شکایت کر تے ہوئے بتایا کہ کیش تقسیم کر نے کا انتظام ہریوسیز میں نہ ہونے کی وجہ سے دور دراز سے آئے ہوئے لوگوں کو سخت تکلیف،کوفت اور جیب سے خرچہ برداشت کرنا پڑا اگر یہ سہولت اپنے اپنے یو سیز میں ہوتے تو لوگوں کے حق میں کافی بہتر ہوتااُنہوں نے اگلے مرحلے کے لیے ہر یوسیز میں انتظام کرانے کامطالبہ کیا۔
تازہ ترین
- ہوم1 کلو 265 گرام چرس برآمد۔ چترال پولیس کی کامیاب کاروائی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔ “ڈر لگتا ہے “
- ہوم6 ستمبر یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے لوئر چترال پولیس لائن میں خصوصی پروگرام کا انعقاد۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔”اساتذہ کا گل دستہ ایبٹ آباد میں “۔
- ہومکوغذی کے مقام پر حادثہ،، ایک شخص جاں بحق،، مزید تفصیلات ۔۔۔
- ہوممحکمہ تعلیم کی جانب سے ای-ٹرانسفر پالیسی کا باقائدہ اجرا کر دیا گیا۔
- ہومآل پاکستان واپڈا ہائیڈرو یونین سب ڈویژن چترال کی طرف سے پیسکو ملازمین سانحہ صوابی کے خلاف چترال پریس کلب میں احتجاج ریکارڈ، بھرپور الفاظ میں مذمت
- ہومدیانتداری اور ایمانداری کی اعلی مثال قائم کرنے والے نوجوان کو لوئر چترال پولیس کی جانب سے تعریفی اسناد.
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔محمد جاویدحیات۔۔۔۔۔شیر علی خان درانی۔۔شاعر خوش مزاج۔
- ہومماں و دودھ کی افادیت کے حوالے سے عالمی مہینے کی مناسبت سے چترال لوئر میں سیمنار و آگاہی واک کا اہتمام۔