چترال (نمائندہ چترال میل) ڈسٹرکٹ بار لویر چترال کے انتخابات میں ہومن رائٹس ورکر نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے اپنے مدمقابل کے مومن الرحمن کو 16کے مقابلے میں 25ووٹوں سے شکست سے دوچار کردیا جبکہ حکمران جماعت پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے وکلاء نے الیکشن کا بائیکاٹ کیا جوکہ الیکشن سے پہلے احتساب کا مطالبہ کررہے تھے اور ان کانامزد کردہ جنرل سیکرٹری مختار علی شاہ پہلے ہی بلا مقابلہ کامیاب ہوگئے تھے۔ دوسرے عہدیداروں میں شریف نواز فنانس سیکرٹری اور فرید احمد جنرل سیکرٹری شامل ہیں۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ نیاز اے نیازی کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے جسے پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے وکلاء کی اکثریت کی حمایت حاصل تھی۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات