عبدالاکرم اسسٹنٹ کمشنر چترال،سید مظہر علی شاہ ڈسٹرکٹ ما نیٹرنگ افیسر IMUپراجیکٹ محکمہ ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجو کیشن تعینات۔اعلامیہ جاری

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نما یندہ چترال میل) صوبایی حکومت نے عوامی مفاد میں فوری طور پر کیی افسران کے تبادلے اور تعینا تی کر دی ہے۔عبدالاکرم اسسٹنٹ کمشنر چترال،سید مظہر علی شاہ ڈسٹرکٹ ما نیٹرنگ افیسر IMUپراجیکٹ محکمہ ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجو کیشن تعینات جبکہ AC چترال الطاف احمد کو ڈپٹی سکرٹری اندسٹریل ڈیپارٹمنٹ تبدیل اور طارق محمود DMO چترال کو اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں رپورٹ کرنے کو کہا گیا ہے۔