تازہ ترین
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔الھم لبیک
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔چترال ماڈل کالج ایک معتبر تعلیمی اداره
- ہومچترال شہر میں سیزن کی پہلی برفباری، لواری ٹنل ایریا میں دس انچ برف، انتظامیہ کی احتیاطی ہدایات
- ہومدادبیداد۔ جنگ کے ترانے۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زباں”سریر شفگتہ اور کالی وردی “۔۔محمد جاوید حیات
- ہومصوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- ہومموڑدہ آیون کے پاس دریا کا رخ تھوڑیاندہ اور درخناندہ کو براہ راست ہٹ کر رہا ہے، چینلائزیشن کرکے اس کی روانی کو سنٹر میں ڈالا جائے ، ورنہ شدید تباہی کے خطرے سے دوچار ہونگے۔ متاثرین ایون ویلی
گولین بجلی گھر۔۔۔تحریر: حمید جلال جنرل سیکرٹری پی پی پی اپر چترال
ضلع چترال کی خوش قسمتی یا بدقسمتی سمجھ لیں ضلع چترال میں پہاڑوں کے دامن میں چترالی عوام کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے گولین گول پاؤر اسٹیشن پرکام شروع ہوا۔چترالی عوام میں خوشی کی لہر دوڑ پڑی
رموز شادؔ۔۔۔۔سیزن ہے شجر کاری کا۔۔۔۔۔۔ارشاد اللہ شادؔ
کہتے ہیں کہ کسی علاقے کے طول و عرض میں جنگلات لگانا اس علاقے کے درجہ حرارت کو کم اور ماحول کو صاف رکھنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ مگر افسوس درخت لگانے کی ہماری معاشرے کو جتنی زیادہ ضرورت تھی، ہم
داد بیداد۔۔اسلامو فو بیا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
آج کل ریڈیو، ٹیلی وژن اور اخبارات میں ”اسلا مو فو بیا“ کی تر کیب بار بار آرہی ہے بر اعظم اسٹریلیا کے چھوٹے جز یرے نیو زی لینڈ میں دو مسا جد پر آسٹریلوی با شندے کی طرف سے ہلا کت خیز حملوں کو 7دن
داد بیداد۔۔چائنا شاپ۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
کھلو نو ں کی دکان کیلئے انگریزی میں ”چائنا شاپ“ کی تشبیہ استعمال ہو تی ہے اگر کوئی شخض چاروں طرف ہا تھ پاؤں مار کر پرانی چیزوں کو توڑ نے، اور تر تیب سے رکھے ہوئے ساما ن کو ادھر اُدھر کرنے میں لگا
ٹی بی کو غریبوں کی بیماری بھی کہا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔تحریر:سیدنذیرحسین شاہ نذیر
پاکستان سمیت دنیابھرمیں ہر سال 24 مارچ کو ٹی بی یعنی تپ دق کے مرض سے آگاہی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ یہ دن منانے کا مقصد لوگوں میں اس بیماری سے بچنے سے متعلق شعور و آگہی پیدا کرنا ہے۔ اس مرض
صدا بصحرا۔۔انا پرستی کی قر بانی۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
ملک کے مختلف صو بوں اور مختلف اضلاع میں در جہ چہارم ملا زمین کی ہزاروں آسا میاں خا لی ہیں اُن آسا میوں پر کسی بے روز گار کو روز گار دینے کا مر حلہ آتا ہے تو انتخا بی حلقے کے اراکین پار لیمنٹ آسا
دادبیداد۔۔ایک اچھا فیصلہ۔۔ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
اس خبر کو خیبر پختونخوا کے طول و عرض میں پارٹی وابستگی سے بالاتر ہو کر سراہا گیا ہے کہ حکومت نے پرائمری سکولوں میں 20طلباء یا طالبات کے لئے ایک استاد یا استانی مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے آئندہ
دادبیداد۔۔ترقیاتی فنڈ کا مسئلہ۔۔ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
خیبر پختونخوا کی حکومت نے اراکین اسمبلی کو ترقیاتی فنڈ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے عوامی، سماجی اور کاروباری حلقوں نے اس اعلان کو سراہا ہے کیڑے نکالنے والے مائیکرو سکوپ لیکر بیٹھے ہیں اس میں بھی
دادبیداد۔۔کر کٹ کی فو جی وردی۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی
بھارت کی کر کٹ ٹیم نے اپنے ہی ملک کے رانچھی گراونڈ میں آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ون ڈے انٹر نیشنل (ODI)میچ کیلئے کر کٹر کی مخصوص ٹو پی اتار کر ڈریسنگ روم کی جگہ میدان کے کونے میں ڈھیر کر کے فوجی
دھڑکنوں کی زبان۔۔ ”میں تھیلے سے باہر آؤنگا“۔۔محمد جاوید حیات
تو نے شاید سمجھ رکھا ہے کہ تو نے مجھے تھیلے میں بند کر رکھا ہے۔۔ایسی خوش فہمی میں مبتلامت ہونا۔یہ ایسا ممکن نہیں۔میں تھیلے میں بند نہیں رہ سکتا۔اگر تو بھولانہیں تو یاد رکھ کہ تو نے کئی بار مجھے




