تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت
دھڑکنوں کی زبان۔۔ میرا نام گواچا۔۔ محمد جاوید حیات
جس گھر میں میری پیدائش ہوئی وہ تنگ کال کوٹھڑی جیسا تھا۔ا س کو میں گھر آنگن کا نام نہیں دے سکتا کیوں کہ جب بڑا ہوا تو مجھے پتہ چلا کہ گھر آنگن کیا ہوتا ہے۔گھر تو چند کمروں کا نام ہے پھر آگے دالان
دھڑکنوں کی زبان۔۔میں ٹی وی کے سامنے۔۔محمد جاوید حیات
گھر میں جب ٹی وی کے کمرے میں داخل ہوتا ہوں تو ٹی وی لگی ہوئی ہوتی ہے۔۔بچے ہیں کہ اس کی سکرین پہ نظریں جمائے ہوئے ہوتے ہیں۔۔ایک کے ہاتھ میں ریموٹ ہوتا ہے۔مجھے دیکھ کر کوئی کچھ نہیں کہتا نہ کوئی
داد بیداد۔۔پرا جیکٹ لیڈر۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
صوبہ خیبر پختونخوا کی حکومت نے ضلع، تحصیل اور مقا می کونسلوں کو روان ما لی سال کا بجٹ منظور کرنے کی ہدا یت کی ہے مقا می حکو متوں کی مو جودہ مدت 25اگست 2019کو ختم ہو رہی ہے مدت ختم ہونے کے بعد ایڈ
دادبیداد۔۔اگلا امریکی صدر۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
تجزیہ نگا روں کا انداز ہ یہ ہے کہ اگلا امریکی صدر پھر ڈو نلڈ ٹرمپ ہو گا اور ری پبلکن پارٹی دوسری مدّت کے لئے وا ئٹ ہاوس اپنے پاس رکھنے کے لئے ایران کے ساتھ جنگ کو بطور سیا سی اور انتخا بی نعرہ
صدا بصحرا۔۔سکو ل سے محروم بچے۔۔۔۔ڈا کٹر عنا یت اللہ فیضی
صدا بصحرا۔۔سکو ل سے محروم بچے۔۔۔۔ڈا کٹر عنا یت اللہ فیضی سکو ل سے محروم بچے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے حکم دیا ہے کہ کوئی بچہ سکول سے با ہر نہ رہ جائے کوئی بچہ سکول سے محروم نہ ہو وزیر
دادبیداد۔۔مشکل فیصلہ۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی
منتخب جمہوری حکومت نے ایک مشکل فیصلہ کرنا ہے یہ ایسا مشکل فیصلہ ہے جو پی پی پی اور پی ایم ایل این کی حکومتوں کے بس کاکام نہیں تھا مشکل فیصلہ یہ ہے کہ گذشتہ 20سالوں کے اندر ”اتھارٹی“کے لاحقے لگا
داد بیداد۔۔ہٹلر اور گو بلز کی کہا نی۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
22جو لائی کو پا کستانی وزیر اعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈو نلڈ ٹرمپ کے در میاں وا شنگٹن میں ملا قات متو قع ہے ملا قات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ریلوے کے وفا قی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران
داد بیداد۔۔پا نی اور عوام کا ظلم۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
عنوان ٹیڑ ھا ہے بات بھی ٹیڑھی ہے ظلم و ہ کر تا ہے جس کے پاس اختیارا ت ہوں، عوام کے پاس اختیار کوئی نہیں، عوام کا بھلا ظلم کرنے اور ستم ڈھا نے سے کیا تعلق ہو سکتا ہے؟ تحقیق کرنے والوں کے وفد نے
داد بیداد۔۔قلمدان کا قضیہ۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
وفاقی وزیر مملکت برائے ریو نیو حماد اظہر کو ریو نیو ڈویژن کے وفا قی وزیر کا قلمدان دو دن کے لئے ملا تھا انہوں نے حلف اٹھا یا ابھی دفتر نہیں سنبھالا تھا کہ قلمدان واپس لے لیا گیا اب اخبارات، ٹیلی
داد بیداد۔۔گو لین کا المیہ۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
خیبر پختونخوا کی وادی گو لین میں سیلاب کی وجہ سے 10,000 نفوس کی آبادی محصور ہو کر رہ گئی ہے گو لین سے باہر 18دیہات کی 50ہزار آبادی پینے کے پانی سے محروم ہو گئی ہے اور نیشنل گرڈ میں 108میگا واٹ




