تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت
چترال بازار کی لائٹنگ کا مسئلہ فوری طور پر حل کیا جائے۔صدر تجار یونین شبیر احمد
چترال (محکم الدین) چترال شہر کے بازاروں کو روشن کرنے کیلئے سولرائزیشن پر نوے لاکھ روپے خرچ کئے گئے ہیں لیکن افسوس سے کہنا پڑتاہے۔ کہ سولر پینل اپنی تنصیب کے چھ دن بعد ہی مردہ ہو گئے۔ اور چترال
چترال شہر کے نواحی ٹاؤن شپ دولومچ میں معززین کے ساتھ ڈی ایس ایل سروس کی فراہمی کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں چترال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سرتاج احمد کا اظہار خیال
چترال (نمائندہ چترال میل) چترال شہر کے نواحی ٹاؤن شپ دولومچ میں معززین کے ساتھ ڈی ایس ایل سروس کی فراہمی کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں چترال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سرتاج احمد خان نے
آغاخان ہیلتھ سروس چترال حکومت کے شانہ بشانہ کام کررہاہے جس کیلئے یہ ادارہ خراج تحسین کے مستحق ہے/ڈپٹی کمشنر چترال نویداحمد
چترال (نذیرحسین شاہ)کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے اور عوام کی مشکلات کو کم سے کم کرنے کیلئے حتی المقدور انتظامات کئے جارہے ہیں۔ موجودہ صورتحال کے پیش نظرعوام بھی انتظامیہ کی طرف سے طے شدہ ایس
90دنوں کے لئے دریائے چترال میں تیرنے اور تیرنے کی مشق کرنے پر فوری طور پر پابندی عائد کردی۔ ڈپٹی کمشنر چترال
چترال (نمائندہ چترال میل) ڈپٹی کمشنر چترال لویر نوید احمد نے ضابطہ فوجداری 1898کے دفعہ 144کے تحت ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے لئے حاصل اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے 90دنوں کے لئے دریائے چترال میں تیرنے اور
گزشتہ ایک دن کے دوران مختلف واقعات میں دو افراد جان بحق ہوگئے جن میں ایک قتل کا واقعہ بھی شامل ہے
چترال (نمائندہ چترال میل) گزشتہ ایک دن کے دوران مختلف واقعات میں دو افراد جان بحق ہوگئے جن میں ایک قتل کا واقعہ بھی شامل ہے جوکہ افغان سرحد پر واقع گاؤں ارندو میں پیش آیا۔ چترال پولیس کے مطابق
کورونا… علم و آگاہی کی موت۔۔(تحریر۔ شہزادہ مبشرالملک)
٭ توکل۔ صبع دس بجے سے رات تک مسجد میں… سوڈان پلٹ … تبلیغی جماعت کے ارکین کا ڈھرا جما رہا جو دومنٹ کی دوری میں اپنے والدین، بیوی بچوں اور رشتہ داروں کی سات مہینے کی دوری کے صدمے کو اور
کیلا ش ویلیزمیں سیاحوں پر پابندی کے پیچھے اقلیتی نمائندہ ملوث ہے۔ اقبال حیات سابق صدر چترال ہوٹل یونین ضلع چترال
چترال (نمائندہ چترال میل ) سابق صدر چترال ہوٹل یونین ضلع چترال اور ضلعی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی اقبال حیات نے ایک اخباری بیان میں ضلعی انتظامیہ پر شدیدالفاظ میں تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم
پشاور شہر میں اقلیتی کمیونٹی کے لیے کمیونٹی بیسڈ سکول کی عمارت کی تعمیر کے منصوبے کا افتتاح۔ معاون خصوصی برائے اقلیتی امور وزیر زادہ
پشاور (نمائندہ چترال میل)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اقلیتی امور وزیر زادہ نے منگل کے روز پشاور شہر میں اقلیتی کمیونٹی کے لیے کمیونٹی بیسڈ سکول کی عمارت کی تعمیر کے منصوبے کا
محکمہ جنگلات کے افسران اور اہلکاروں کی غفلت پر انکوائری کمیٹی نے دو ڈی ایف او سمیت پچیس اہلکاروں کو معطل کر دیا۔ چیف سیکرٹری خیبر پختونخواہ
( چترال میل رپورٹ )چیف سکرٹری مخیبر پختونخواہ کے ہدایات پر کالام میں جنگلا ت کے بے دریغ کٹائی اور محکمہ جنگلات کے افسران اور اہلکاروں کی غفلت پر انکوائری کمیٹی نے بڑی کاروائی کرکے دو ڈی ایف او
داد بیداد۔۔سو نا می کے متا ثرین۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
بڑی تعداد میں نو جوا ں پریس کلب کے دروازے پر جمع تھے ان کے ہاتھ میں بہت سے کتبے تھے مجھے ایک کتبے نے متا ثر کیا کتبے پر لکھا تھا ”سو نا می کے متا ثرین“ سونا می سمندری طو فان کو کہتے ہیں ہمارے ہاں




