تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومڈی پی او چترال اپر کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
- مضامیندادبیداد۔ مسائل کا حل۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پولیس لویر چترال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں چترال تحصیل کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
- ہومنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او چترال اپر کی جانب سے کمنڈیشن سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔قناعت سب سے بڑی نعمت۔۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندادبیداد – نظم و نسق کی کامیابی۔ ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی
- ہومڈی پی او لوئر چترال کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد،،یہ کھلی کچہری بروزِ بدھ، شام 4:00 بجے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ، لوئر چترال میں منعقد ہوگی
- ہومڈی پی او چترال اپر کی جانب سے ڈپٹی کمشنر محمد عمران خان کے اعزاز میں الوداعی تقریب
- ہومچترال کے خوبصورت سیاحتی مقام گرم چشمہ کے نوجوان آرٹسٹ شیر احمد المعروف شیرو کی یاد میں علاقے کے ممتاز درسگاہ پامیر پبلک سکول اینڈ کالج میں ایک روزہ آرٹ ایگزبیشن کا انعقاد ک
حکومت کا پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ، ڈیزل مہنگا کر دیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کا پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ، ڈیزل مہنگا کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت خزانہ نے اوگرا کی سفارشات پر غور کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں
تھانہ لٹکوہ پولیس اہم کامیابی، ملزم کے قبضے سے 2 عدد (غیر قانونی اسلحہ) اور ایک کلو گرام سے زائد افیون برامد
چترال ( نمائندہ چترال میل )تھانہ لٹکوہ پولیس اہم کامیابی، ملزم کے قبضے سے 2 عدد (غیر قانونی اسلحہ) اور ایک کلو گرام سے زائد افیون برامد ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل لٹکوہ احمد عیسی اور ایس۔ایچ۔او تھانہ سٹی
لوئر چترال میں ٹریفک پولیس ڈرائیونگ سکول کا افتتاح
چترال ( نمائندہ چترال میل )لوئر چترال میں ٹریفک پولیس ڈرائیونگ سکول کا افتتاح ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال افتخار شاہ نے عوامی خدمت مرکز زرگراندہ میں ٹریفک پولیس ڈرائیونگ سکول کا باقاعدہ افتتاح
گزشتہ 77سالوں سے کرپٹ اشرافیہ، سیاستدانوں، فوجی جرنلوں اور افسرشاہی کی گٹھ جوڑ کو توڑنے اور ملک کو ان کے چنگل سے آزاد کرنے کا وقت آگیا ہے ۔ حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی کا چترا ل پولو گراؤنڈ میں جلسہ عام سے خطاب
چترال (نمائندہ چترال میل) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ گزشتہ 77سالوں سے کرپٹ اشرافیہ، سیاستدانوں، فوجی جرنلوں اور افسرشاہی کی گٹھ جوڑ کو توڑنے اور ملک کو ان کے چنگل سے
لوئر چترال پولیس کے جوان ہیڈ کانسٹبل سرورالدین کا نمازہ جنازہ چمرکھن میں ادا کی گئی۔
چترال ( نمائندہ چترال میل )لوئر چترال پولیس کے جوان ہیڈ کانسٹبل سرورالدین کا نمازہ جنازہ چمرکھن میں ادا کی گئی۔ نمازہ جنازہ میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال افتخار شاہ,ایس۔پی۔انوسٹی گیشن عتیق
چترال کالج آف کامرس اینڈ منیجمنٹ سائنسز میں پراکٹوریل بورڈ اور کیریکٹر بلڈنگ سوسائٹی کی تقریب حلف برداری ۔ ڈی جی عمر علی خان مہمان خصوصی
چترال ( نمائندہ چترال میل) ڈائیریکٹر جنرل کامرس ایجوکیشن اینڈ منیجمنٹ سائنسز خیبرپختونخوا پروفیسر عمر علی خان نے کہا ہے کہ وہ دور ختم ہوگیا جب طالب علم بی کام کرنے کے بعد نوکری پہ لگ جاتے تھے اب
دیسی شراب برآمد، ملزمان گرفتار، مزید تفتیش جاری۔ چترال پولیس کی کامیاب کاروائی
چترال ( نمائندہ چترال میل )ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل چترال سجاد حسین اور ایس۔ایچ۔او تھانہ سٹی چترال SI عطاء الرحمن کی سربراہی میں ایڈیشنل ایس۔ایچ۔او تھانہ سٹی ASI محمد ریاض اپنی ٹیم کے ہمراہ دوران گشت
دھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔”لوگ نالے کو رسا باندھتے ہیں “
اب پتہ چلا ہے کہ ہم انسان کتنے غیر سنجیدہ اور بے اعتبار ہیں۔۔ہم میں صبر نام کی کوٸی چیز نہیں۔ہم نے شاید اس وجہ سے سچ کو کڑوا کہا تھا حالانکہ سچ تو تریاق ہے۔سچ زندگی ہے۔۔سچ سدا بہار ہے۔ہم بات کو
پاکستان سمیت دنیا بھر میں امراضِ قلب انسانی اموات کی بڑی وجہ قرار
کراچی: ( مانیٹرنگ ڈیسک ) طبی ماہرین نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانی اموات میں امراض قلب سب سے بڑی وجہ ہے، اس سلسلے میں آگاہی کے لئے 25 ستمبر کو عالمی دن منانے کے حوالے سے کراچی
چینی سائنس دانوں نے روبوٹ میں انسانی خلیوں سے بنا زندہ دماغ لگا دیا
بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک 27 ستمبر2024ء) چینی سائنس دانوں نے روبوٹ میں انسانی خلیوں سے بنا زندہ دماغ لگا دیا۔ انڈیپنڈنٹ اردو کی رپورٹ کے مطابق چین میں سائنس دانوں نے ایک روبوٹ بنایا ہے جو انسانی سٹیم









