تازہ ترین
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔الھم لبیک
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔چترال ماڈل کالج ایک معتبر تعلیمی اداره
- ہومچترال شہر میں سیزن کی پہلی برفباری، لواری ٹنل ایریا میں دس انچ برف، انتظامیہ کی احتیاطی ہدایات
- ہومدادبیداد۔ جنگ کے ترانے۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زباں”سریر شفگتہ اور کالی وردی “۔۔محمد جاوید حیات
- ہومصوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- ہومموڑدہ آیون کے پاس دریا کا رخ تھوڑیاندہ اور درخناندہ کو براہ راست ہٹ کر رہا ہے، چینلائزیشن کرکے اس کی روانی کو سنٹر میں ڈالا جائے ، ورنہ شدید تباہی کے خطرے سے دوچار ہونگے۔ متاثرین ایون ویلی
بروغل فیسٹول دو روزتک جنگل میں منگل کاسماں پیداکرکے رنگینیاں اور رعنائیاں پھیلانے کے بعد اتوار کے روز احتتام پذیر ہوئی۔
چترال (نما یندہ چترال میل) بروغل فیسٹول دو روزتک جنگل میں منگل کاسماں پیداکرکے رنگینیاں اور رعنائیاں پھیلانے کے بعد اتوار کے روز احتتام پذیر ہوئی جس میں مقامی اور ملکی سیاح بڑی تعداد میں شرکت
جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن کے 17ستمبر کو دورہ چترال اور جلسہ عام میں چترال کے لئے تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے بھر پور شرکت کرنے اور ان کا فقید المثال استقبال کرنے کا اعلان کردیا۔
چترال (نما یندہ چترال میل) جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن کے 17ستمبر کو دورہ چترال اور جلسہ عام میں چترال کے لئے تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے بھر پور شرکت کرنے اور
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الاسلام کی اپر چترال میں کھلی کچہری کا انعقاد
بونی (نما یندہ چترال میل) ڈی،سی آفس اپر چترال میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ سید ظہیر الاسلام صاحب کمشنر ملاکنڈ ڈویژن نے کھلی کچہری کی صدارت کی۔ اس کھلی کچہری میں شاہ سعود ڈپٹی کمشنر اپر
داد بیداد۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔۔۔تین سنہر ے اصو ل
داد بیداد۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔۔۔تین سنہر ے اصول تین سنہر ے اصول نبی کریم ﷺ نے اسلا می حکومت کے قیام اور استحکام کے لئے تین سنہرے اصول دیے پہلا اصو ل قابلیت کا کوئی متبا دل نہیں دوسرا
الہسنت والجما عت ضلع چترال کے زیر اہتمام صحابہ کرام کی شان میں گستا خی کے خلاف چترال میں احتجاجی جلسہ
۔ چترال (نما یندہ چترال میل) الہسنت والجما عت ضلع چترال کے زیر اہتمام جمعہ کی نماز کے بعد صحابہ کرام کی شان میں گستا خی کے خلاف ملک کے دیگر حصوں کی طرح چترال بازار میں ایک احتجاجی جلسہ منعقد کیا
عوامی مسائل پر آواز اٹھانے کی پاداش میں پرویز لال پر3MPOلگانا حق کی آواز دبانے کے مترادف ہے۔ تحریک حقوق اپر چترال
بونی (نما یندہ چترال میل)نوجوان سیاسی قیادت،تحریکِ حقوق اپر چترال کے انفارمشن سکرٹری اور پاکستان پیپلز پارٹی اپر چترال کے انفارمشن سکرٹری محمد پرویز لال پر انتظامیہ اپر چترال کے طرف سے 3Mpoلگانے
دینی تقاضے اور ہماری ترجیحات ،،،،،،،،،،،،،،،،،، تحریر: اقبا ل آف برغذی
دینی تقاضے اور ہماری ترجیحات ،،،،،،،،،،،،،،،،،، تحریر: اقبا ل آف برغذی ایک دکان میں بیٹھا تھا۔ قریبی مسجد میں آذان ظہر شروع ہوئی۔ موذن کی زبان سے دعوت کے لئے نکلنے والے الفاظ اپنی نوعیت کے اعتبار
داد بیداد ،،،،،،ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی،،،،،،بجلی کے بل
داد بیداد ،،،،،،ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی،،،،،،بجلی کے بل بجلی کے بل سو شل میڈیا پر ایک سر کاری ملا زم نے ماہ اگست 2020کے بجلی کا بل سب کو دکھا یا 7بلبوں کا بل ایک لا کھ 22ہزار روپے آیا تھا اُس کی
انتقال پر ملال،،،،،،،،حاجی احمد حسین لال رضاندہ جغور وفات پا گئے۔
چترال(نما یندہ چترال میل) رضاندہ جغور چترال کے معروف سماجی و سیاسی شخصیت حاجی احمد حسین لال بقضائے الہیٰ وفات پا گئے۔ انہیں ہفتے کے روز ابائی قبرستان رضاندہ جغور میں سپرد خا ک کر دیا گیا۔مرحوم
داد بیداد۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔۔سکو لوں میں بنیا دی سہو لیات
داد بیداد۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔۔سکو لوں میں بنیا دی سہو لیات سکو لوں میں بنیا دی سہو لیات خبر آئی ہے کہ حکومت نے کو رونا سے بچاؤ کے لئے احتیا طی تدا بیر کے ساتھ سکو لوں کو دوبارہ کھولنے




