انتقال پر ملال،،،،،،،،حاجی احمد حسین لال رضاندہ جغور وفات پا گئے۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال(نما یندہ چترال میل) رضاندہ جغور چترال کے معروف سماجی و سیاسی شخصیت حاجی احمد حسین لال بقضائے الہیٰ وفات پا گئے۔ انہیں ہفتے کے روز ابائی قبرستان رضاندہ جغور میں سپرد خا ک کر دیا گیا۔مرحوم میر احمد شاہ لال،، علی شاہ لال،اکبر شاہ لال اور فضل الربی لال کے والد،طاہر شاہ اورسینئر صحافی محمد رحیم بیگ کے سسر تھے۔