تازہ ترین
- ہومداد بیداد ۔۔سر راہ چلتے چلتے ۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”یہ ہمارے ہیرے”۔۔محمد جاوید حیات
- ہومچترال کی باشرافت ماحول کو بے شرافتی اور باحیا ماحول کو بے حیائی کی طرف لے جانے کی کوشش کی گئی ہے جوکہ ناقابل برداشت ہے۔ جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما ؤں کی پریس کانفرنس
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
چترال شہر کے 70سے زائد مختلف بازاروں کے نمائندوں نے اتوار کے روز اجلاس منعقد کرکے تجار یونین کے لئے حبیب حسین مغل کو عبوری صدر مقرر کیا جوکہ 90دنوں کے اندر اندر انتخابات منعقد کرکے قیادت منتخب نمائندوں کو سونپ دے گا
چترال ( نما یندہ چترال میل) چترال شہر کے 70سے زائد مختلف بازاروں کے نمائندوں نے اتوار کے روز اجلاس منعقد کرکے تجار یونین کے لئے حبیب حسین مغل کو عبوری صدر مقرر کیا جوکہ 90دنوں کے اندر اندر
گھر گھر کی مختصر کہانیا ں ” ” تحریر۔۔۔۔(یاسمین الہی قاضی)
” گھر گھر کی مختصر کہانیا ں ” ” تحریر۔۔۔۔(یاسمین الہی قاضی) 1۔(دو رنگا ) اس گھر میں وہی ہوتا ہے جو میری بیٹی چاہتی ہے۔۔میری بیٹی نے سب کو دبا کر رکھا ہوا ہے۔۔ شوہر تو اس کے
اپر یارخون اوناوچ میں آج رات 2 بجے 14 سٹر گاڑی پل کراس کرتے ہوئے دریائے یارخون میں گر کر 7 بندے لا پتہ جبکہ دو بندے معجزانہ طور پر بچ گئے۔
اپر چترال۔ (نما یندہ چترال میل) اپر یارخون اوناوچ میں آج رات 2 بجے 14 سٹر گاڑی پل کراس کرتے ہوئے دریائے یارخون میں گر کر 7 بندے لا پتہ جبکہ دو بندے معجزانہ طور پر بچ گئے۔تفصیلات کے مطابق یہ گاڑی
دھڑکنوں کی زبان…”یہ آدمی پنشن پہ جارہا ہے ”…محمد جاوید حیات
دھڑکنوں کی زبان…”یہ آدمی پنشن پہ جارہا ہے ”…محمد جاوید حیات ”یہ آدمی پنشن پہ جارہا ہے ”یہ آدمی اگر امریکہ،برطانیہ،چائنا،کوریا یا جرمنی میں پیدا ہوتا تو کبھی
داد بیداد ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔کہا نی بہت پرا نی
داد بیداد ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔کہا نی بہت پرا نی پڑو سی ملک سے کا بینہ کے وزیر وں کی عجیب حر کتوں پر مبنی خبریں آگئیں تو مجھے ایک پرا نی کہا نی یا د آئی کہا نی ایک باد شاہ کے دربار کی ہے
سیاحت کو فروغ دینے کے لئے سہولیات کی فراہمی بنیادی اہمیت رکھتی ہے، محمد کرم
گرم چشمہ (نمائندہ چترال میل ) حکومت وقت سیاحت کو فروغ دے کر ملک میں معاشی حالت پر قابو پانے کی کوشش کررہی ہے یہ ایک مثبت قدم ہے ہم سب کو مل کر اس اچھے کام میں حکومت وقت کا ساتھ دینا چاہئے۔ یہ
چترال ہوٹل ایسوسی ایشن نے ڈپٹی کمشنر چترال کی طرف سے کویڈ 19 کے قرنطینہ سنٹرز کے بقایاجات کی آدائیگی کے حوالے سے یقین دھانی کے بعد اپنا احتجاج موخر کر دیا ہے۔ ادریس حیات خان صدر
چترال (نما یندہ چترال میل) چترال ہوٹل ایسوسی ایشن نے ڈپٹی کمشنر چترال کی طرف سے کویڈ 19 کے قرنطینہ سنٹرز کے بقایاجات کی آدائیگی کے حوالے سے یقین دھانی کے بعد اپنا احتجاج موخر کر دیا ہے۔ اور اس
داد بیداد ۔۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔۔جتنے اکاونٹ اتنی با تیں
داد بیداد ۔۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔۔جتنے اکاونٹ اتنی با تیں اچھی خبر یہ ہے کہ اسلا می نظر یاتی کونسل کی سفارش پر حکومت نے جمعہ کے خطبات کے لئے 100مو ضو عات کی فہرست تیار کی ہے جس کو ملک
چترال بازار کے صدارت کی مدت دستور کے مطابق تین سال کی ہوتی ہے اور اس دستور عمل کے مطابق موجودہ صدر کی میعاد مارچ2021میں ختم ہو چکی ہے۔عبو ری کا بینہ تشکیل دی جا یے؛حبیب حسین مغل
چترال(نما یندہ چترال میل) سابق صدر تجار یونین چترال حبیب حسین مغل اور اُن کے کابینہ کے ارکان سیف الاحمد سیفی اور حاجی میر صوات خان نے ایک اخباری بیان میں چترال انتظامیہ کو یاددہانی کراتے ہوئے
دھڑکنوں کی زبان ۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔”میرا پاکستان ہے یہ تیرا پاکستان ہے“
دھڑکنوں کی زبان ۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔”میرا پاکستان ہے یہ تیرا پاکستان ہے“ کسی بھی ملک کی پہچان اس کے باسیوں سے ہوتی ہے۔۔یہ باشندے ملک کا حوالہ ہوتے ہیں اور ہر باشندہ اس ملک کا تعارف اور سفیر