تازہ ترین
- ہوملوئر چترال پولیس میں مختلف مقامات کے ایس ایچ او ز کے تبادلے و تعینات
- مضامینداد بیداد۔۔دوحہ میں تعلیم کا شہر۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- مضامین“ذہنی تنزلی: خود کو دوسروں سے موازنہ کرنے کی قیمت”۔۔ تحریر بقلم۔۔ فصیح الرحمن
- ہوملوئر چترال ٹریفک پولیس وارڈنز برف سے جمی سڑکوں پر مٹی ڈالنے کے ساتھ ساتھ ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنارہے ہیں۔
- مضامینداد بیداد۔۔ برادر اسلا می ملک قطر میں۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- مضامین“خود غرضی کی ایک نیا رنگ: جب مدد کو سوشل میڈیا کی تشہیر بنایا جاتا ہے”۔۔ تحریر فصیح الرحمن
- مضامینداد بیداد ۔۔قابل دید ۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملواری ٹنل اور گردونواح میں ہلکی برفباری ہو رہی ہے اور اب تک 7 انچ برف پڑچکی ہے، تاحال ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں پروموشن بیجز لگانے کی تقریب
- مضامینچترال کی ترقی۔۔صدقات سے ہنر کی طرف ایک قدم۔۔ تحریر بقلم فصیح الرحمن
داد بیداد۔۔عدم برداشت۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ
عدم برداشت ایک معاشرتی مرض ہے نبی کریم ﷺ کی بعثت سے پہلے عرب میں یہ مرض عام تھانبی رحمتﷺ نے جہاں بہت سی مشرکانہ عقائد اور خرابیوں کو ختم کیا وہاں عدم برداشت کے مرض کو نیست و نابود کر دیاعبد اللہ
ڈی سی دیر اپر نے لواری ٹنل روڈ کی بندش کی سختی سے تردید کردی۔
(چترال میل رپورٹ)ڈپٹی کمشنر دیر اپر عثمان محسود نے بعض اخبارات میں شائع اور ٹی وی چینلز پرچلنے والی ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں کہا گیا تھا۔ کہ مسلسل بارشوں اور برف باری کی وجہ سے
عاصمہ جہانگیر کی مخلوط نماز جناز ہ در حقیقت اسلا می شریعت اور اسلامی شعائر کی تضحیک اور پاکستان میں لبرل ازم کا پہلا وار ہے۔ مولانا عبد الاکبر چترالی
پشاور(نمائندہ چترال میل)میت کو بر ابھلا کہنے کی اسلام اجازت نہیں دیتا خواتین کو مسجدوں میں اما م کی اقتداء میں نماز پڑھنے اور مسجدوں کو جانے کی مکمل اجازت ہے بشرطیکہ بے پردگی اور بے حیائی کا
انتقال پُرملال: جماعت اسلامی کے رکن دنین گہتک کے فیض جلال وفات پاگئے
چترال(نمائندہ چترال میل)جماعت اسلامی کے رکن دنین گہتک کے فیض جلال انتقال کرگئے۔اُن کی نماز جنازہ 14فروری بروز بدھ بوقت 2بجے دنین گہتک میں ادا کی جائیگی۔مرحوم کامرس کالج چترال کے مقبول جلال،ڈسپنسر
گھر سے چوری شدہ طلائی اور چاندی کے زیورات اور بندوق بر آمد کرکے ملزمان اعزاز ولد شیر دولہ خان اور نذیر اعظم ولد نادر خان ساکن شینجال دنین کو گرفتار کر لیا گیا ہے
چترال (نمائندہ چترال میل) ڈی پی او چترال منصور امان کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ چترال منیرالملک کی طرف سے مقرر کردہ انکوائری آفیسر وزیر علی شاہ اور اُن کی ٹیم نے دنین میں اسد الرحمن کے گھر
بجلی کے شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگنے کے نتیجے میں تباہ ہونے والے گھر کے متاثرہ مالک نوروز خان ولد فرمان علی ساکن گرین لشٹ چترال نے حکومت، مخیر حضرات اور این جی اوز سے پُر زور اپیل
چترال (محکم الدین) بجلی کے شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگنے کے نتیجے میں تباہ ہونے والے گھر کے متاثرہ مالک نوروز خان ولد فرمان علی ساکن گرین لشٹ چترال نے حکومت، مخیر حضرات اور این جی اوز سے پُر زور
لبرل نماز جنازہ۔۔تحریر:محمد الیاس
عاصمہ جہانگیر کی وفات کے بعد انکی زندگی، کردار اور کارناموں پر کافی بحث و مباحثہ جاری ہے۔ ہر مکتبہ فکر کی اپنی تشریح ہے۔ لبرل طبقے انہیں انسانی حقوق کی علم بردار، حقوق نسواں کی امین، جمہوریت کے
چترال کمیونٹی ڈویلپمنٹ نیٹ ورک (سی سی ڈی این) اور چترال چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام چترال میں کاروباری خواتین کا ایک غیر معمولی اجلاس چترال کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا۔
چترال (محکم الدین) چترال کمیونٹی ڈویلپمنٹ نیٹ ورک (سی سی ڈی این) اور چترال چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام چترال میں کاروباری خواتین کا ایک غیر معمولی اجلاس چترال کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا۔ جس
پاک پی ڈبلیوڈی کے جملہ کاغذات میں ان دستخطوں کا فرانزک لیبارٹری کے ذریعے ٹیسٹ کرائی جائے تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے۔ گورنمنٹ کنٹریکٹر ناصر احمد خان
چترال (نمائندہ چترال میل) جے یو آئی (ف) کے صوبائی امیر مولانا گل نصیب خان کی مبینہ جعلسازی سے متاثر شخص چترال کی رہائشی گورنمنٹ کنٹریکٹر ناصر احمد خان نے چیف جسٹس آف پاکستان سے ان کے مظالم کا
داد بیداد۔۔پانچویں اور آٹھویں کے امتحانات۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی
تعلیم کے عمل میں زبانی یاد داشت اور نقل، بو ٹی مافیاکے کردار کو ختم کرنے کے لئے موجودہ حکومت نے دو سال پہلے تصورات پر مبنی تعلیم کا سلسلہ شروع کرنے پر توجہ دی طلباء و طالبات کو عبارت یاد کروانے