انتقال پُرملال: جماعت اسلامی کے رکن دنین گہتک کے فیض جلال وفات پاگئے

Print Friendly, PDF & Email

چترال(نمائندہ چترال میل)جماعت اسلامی کے رکن دنین گہتک کے فیض جلال انتقال کرگئے۔اُن کی نماز جنازہ 14فروری بروز بدھ بوقت 2بجے دنین گہتک میں ادا کی جائیگی۔مرحوم کامرس کالج چترال کے مقبول جلال،ڈسپنسر محمد جلال،گورنمنٹ سرونٹ فاروق جلال کے والد محترم،سابقہ ڈی آراو سید جلال ایڈوکیٹ اور شبیر احمد کے چچا تھے۔