ڈی ایس پی عزیز الدین نے آج باقاعدہ طور پر ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر لوئر چترال کا چارج سنبھال لیا

Print Friendly, PDF & Email

چترال ( نمائندہ چترال میل )ڈی ایس پی عزیز الدین نے آج باقاعدہ طور پر ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر لوئر چترال کا چارج سنبھال لیا۔

انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد دفتری امور کا جائزہ لیا اور فرائض کی انجام دہی کا آغاز کر دیا۔