نو تعینات ڈی۔ایس۔پی ہیڈکوارٹر لوئر چترال پولیس اکبر شاہ نے اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال ( نمائندہ چترال میل )نو تعینات ڈی۔ایس۔پی ہیڈکوارٹر لوئر چترال پولیس اکبر شاہ نے اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔

اکبر شاہ نے آج باقاعدہ طور پر بحثیت ڈی۔ایس۔پی ہیڈکوارٹر لوئر چترال پولیس کی کمان سنبھال لی۔