لوئر چترال پولیس نے بھاری مقدار میں دیسی شراب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

Print Friendly, PDF & Email

چترال ( نمائندہ چترال میل )لوئر چترال پولیس نے بھاری مقدار میں دیسی شراب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل بمبوریت احمد عیسی اور ایس۔ایچ۔او تھانہ ایون SI عطاء الرحمن کی سربراہی میں ASI محمد اسرار اور ٹیم نے دوران گشت مین روڈ پر ملزم نوید الرحمن ولد شمس الرحمن سکنہ مورڈہ ایون کو مشکوک حالت میں پاکر اس کے قبضے سے 15.75 لیٹر دیسی شراب (از قسم ٹارہ) برامد۔

ملزم گرفتار, مزید تفتیش جاری

لوئر چترال پولیس کا عزم, منشیات سے پاک لوئر چترال