ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال افتخار شاہ کے خصوصی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال ( نمائندہ چترال میل )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال افتخار شاہ کے خصوصی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔

ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل بمبوریت احمد عیسی کی سربراہی میں ایس۔ایچ۔او تھانہ رمبور SI عبدالوکیل اور ٹیم نے دوران ناکہ بندی ملزم محمد شوکت خان ولد ڈھوک فرمان علی سکنہ چکلالہ روالپنڈی کے قبضے سے 7.5 لیٹر دیسی شراب برامد۔

ملزم گرفتار، مزید تفتیش جاری

“ہمارا عزم، منشیات سے پاک لوئر چترال”