چترال ( نمائندہ چترال میل )ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل دروش اقبال کریم کی سربراہی میں ایس۔ایچ۔او تھانہ ارندو SI عبدالاحد اورٹیم نے دوران گشت لوئر چترال پولیس کو مقدمہ/ علت نمبر 50 جرم 56/86 مائننگ ایکٹ میں مطلوب مجرمان اشتہاری شیر غنی ولد سلطان محمد اور نجیب اللہ ولد علی محمد خان ساکنان ارندو کو گرفتار کرلیا۔