چترال ( نمائندہ چترال میل )سٹی چترال پولیس کی کامیاب کارروائی، بدنام زمانہ منشیات فروش سے 4 ہزار 329 گرام چرس برامد
ڈی۔پی۔او لوئر چترال افتخار شاہ کے زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل چترال سجاد حسین کی سربراہی میں ایس۔ایچ۔او تھانہ سٹی چترال SI منیرالملک نے اپنی ٹیم کے ہمراہ دوران خانہ تلاشی ملزم اسرار احمد سکنہ گہتک دنین کے رہائشی کمرے سے 4 کلو 329 گرام چرس برامد۔
ملزم گرفتار, مزید تفتیش جاری
لوئر چترال پولیس کا عزم, منشیات سے پاک لوئر چترال