چترال ( مانیٹرنگ ڈیسک ٭تمام متعلقہ افراد کی اطلاع کیلئے اعلان کیا گیاہے کہ خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے مختلف آسامیوں کیلئے ایبلٹی ٹیسٹ کا شیڈول جاری کیا ہے جو 20 اگست سے 04 ستمبر 2024 تک منعقد کئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق جن پوسٹوں کے لئے ایبلٹی ٹیسٹ منعقد کئے جائیں گے، ان میں محکمہ خزانہ میں آ ڈیٹر اقلیتی کوٹہ/ (14-BPS), محکمہ جنگلات، ماحولیات اور جنگلی حیات میں کیمرہ مین/فوٹو گرافر (14-BPS), محکمہ آ بنوشی میں انوائرمنٹلسٹ (17-BPS), محکمہ جنگلات، ماحولیات اور جنگلی حیات (I&HRD&M) میں انسٹرکٹر کمیونٹی ڈویلپمنٹ /(17-BPS), محکمہ داخلہ و قبائلی امور/ انسپکٹریٹ جنرل جیل خانہ جات خیبر پختونخوا کے لیے سائیکالوجسٹ (17-BPS),محکمہ جنگلات، ماحولیات اور جنگلی حیات میں ای پی اے کے لیے اکاؤنٹنٹ ان سی پی اے (16-BPS), محکمہ اعلی تعلیم میں خاتون ایسوسی ایٹ پروفیسر ان جیوگرافی (19-BPS), جبکہ اسی محکمہ میں میل ایسوسی ایٹ پروفیسر ان ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن (19-BPS), فی میل ایسوسی ایٹ پروفیسر ان ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن (19-BPS), میل ایسوسی ایٹ پروفیسر ان لاء (19-BPS), میل ایسوسی ایٹ پروفیسر اردوں (19-BPS), فی میل ایسوسی ایٹ پروفیسر اردو (19-BPS),), میل ایسوسی ایٹ پروفیسر ان زوالوجی (19-BPS)،فی میل ایسوسی ایٹ پروفیسر ان زوالوجی (19-BPS), میل ایسوسی ایٹ پروفیسر ان ہسٹری (19-BPS), فیمیل ایسوسی ایٹ پروفیسر ان ہسٹری (19-BPS), میل ایسوسی ایٹ پروفیسر ان پولیٹیکل سائنس (19-BPS), فیمیل ایسوسی ایٹ پروفیسر ان پولیٹیکل سائنس (19-BPS), میل ایسوسی ایٹ پروفیسر شماریات (19-BPS), فیمیل ایسوسی ایٹ پروفیسرشماریات (19-BPS), میل ایسوسی ایٹ پروفیسر ان اسلامیات (19-BPS), فیمیل ایسوسی ایٹ پروفیسر ان اسلامیات (19-BPS), میل ایسوسی ایٹ پروفیسر ان فزکس (19-BPS), فیمیل ایسوسی ایٹ پروفیسر ان فزکس (19-BPS), میل ایسوسی ایٹ پروفیسر ان میتھس (19-BPS), فیمیل ایسوسی ایٹ پروفیسر ان میتھس (19-BPS), میل ایسوسی ایٹ پروفیسر ان پشتو (19-BPS) جبکہ نظامت امور نوجوانان میں بجٹ اینڈ اکاونٹ آ فیسر (17-BPS), محکمہ بہبود آ بادی میں خاتون میڈیکل آ فیسر / ڈپٹی ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آ فیسر (ٹیکنیکل) / انسٹرکٹر (ٹیکنیکل) / NSV سرجن (17-BPS), محکمہ زراعت لائیو سٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ میں سوئل کنزرویش اسسٹنٹ (17-BPS), جبکہ محکمہ جنگلات، ماحولیات اور جنگلی حیات میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر (17-BPS)، کی خالی اسامیوں کے لئے ایبلیٹی ٹیسٹ منعقد کئے جائیں گے۔ امیدوار اپنی رول نمبر سلپس خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن کی ویب سائٹwww.kppsc.gov.pk سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ اگر کسی امیدوار کو اپنے ٹیسٹ کے بارے میں ویب سائٹ، ایس ایم ایس یا ای میل کے ذریعے اطلاع نہ ملی ہو تووہ ٹیسٹ سے پہلے کسی بھی کام کے دن پبلک سروس کمیشن آفس سے ذاتی دورے کے ذریعے یا ٹیلی فون نمبر -9214131-9212897-9213750 9213563,۔091ایکسٹنشن نمبر-105/180 پرمعلومات کر سکتا ہے۔ امیدواروں سے کہا گیا ہے کہ وہ ٹیسٹ کی تاریخ سے ایک دن پہلے اپنے رول نمبرز اور ٹیسٹ سنٹر کے مقام کی تصدیق بھی کر لیں تاکہ کسی قسم کی تکلیف سے بچا جا سکے۔ اس امر کا اعلان کنٹرولر امتحانات خیبر پختونخوا سروس کمیشن کے جاری کردہ ایک پریس نوٹ میں کیا گیا ہے۔
تازہ ترین
- ہوم1 کلو 265 گرام چرس برآمد۔ چترال پولیس کی کامیاب کاروائی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔ “ڈر لگتا ہے “
- ہوم6 ستمبر یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے لوئر چترال پولیس لائن میں خصوصی پروگرام کا انعقاد۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔”اساتذہ کا گل دستہ ایبٹ آباد میں “۔
- ہومکوغذی کے مقام پر حادثہ،، ایک شخص جاں بحق،، مزید تفصیلات ۔۔۔
- ہوممحکمہ تعلیم کی جانب سے ای-ٹرانسفر پالیسی کا باقائدہ اجرا کر دیا گیا۔
- ہومآل پاکستان واپڈا ہائیڈرو یونین سب ڈویژن چترال کی طرف سے پیسکو ملازمین سانحہ صوابی کے خلاف چترال پریس کلب میں احتجاج ریکارڈ، بھرپور الفاظ میں مذمت
- ہومدیانتداری اور ایمانداری کی اعلی مثال قائم کرنے والے نوجوان کو لوئر چترال پولیس کی جانب سے تعریفی اسناد.
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔محمد جاویدحیات۔۔۔۔۔شیر علی خان درانی۔۔شاعر خوش مزاج۔
- ہومماں و دودھ کی افادیت کے حوالے سے عالمی مہینے کی مناسبت سے چترال لوئر میں سیمنار و آگاہی واک کا اہتمام۔