چترال(نمائندہ چترال میل)۔ پی ٹی آئی کے رہنماؤں فخر اعظم، شاہد احمد اور دوسروں نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو فوری طور پر رہا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے وفاقی حکومت پر واضح کردیا ہے کہ کراچی سے چترال تک کروڑوں لوگوں کے دلوں میں بسنے والے محسن پاکستان کو مزید قید میں کوئی دانشمندی کی بات نہیں ہے۔ نماز جمعہ کے فوری بعد اتالیق پل میں احتجاجی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکمرانوں کو نوشتہ دیوار پڑھنا چاہئے اور حقیقت پر پردہ ڈالنے سے احتراز کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کو فوری طورپر رہا کرنا چاہئے۔ اس موقع پر بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لئے نعرہ بازی کی گئی۔
تازہ ترین
- ہومماڈل یوناٸٹیڈ نینشنز کانفرنس Model United Nations Conference,(MUN) الخدمت فاٶنڈیشن اسکول قتیبہ کیمپس چترال میں (MUN) کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
- مضامینپھول جیسے بچپن پر ظلم: بچوں سے مشقت اور بھیک منگوانے کا بڑھتا ہوا رجحان۔۔تحریر: بشیر حسین آزاد
- ہومضلع لوئر چترال پولیس میں 07 نئے جوان شامل، ڈی پی او لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے تقرر نامے تقسیم کر دیے۔
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومچترال اسکاؤٹس نے چترال لیویز کو 1 کے مقابلے میں 4 گول سے ہرا کر چیمپیئن شپ اپنے نام کر لی
- ہوم*پرنس رحیم آغا خان کے دورہ لوئر چترال کے سلسلے میں آر۔پی۔او ملاکنڈ سید فدا حسن شاہ کا تھانہ لٹکوہ اور دیدار گاہ گرم چشمہ کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔”یہ سسٹم کیا بلا ہے “
- ہومچترال لوئر میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر کی سیٹ سات ماہ سے خالی، عوام و کنٹریکٹرز کو شدید مشکلات کا سامنا
- ہومچترال میں اگیگا کا احتجاجی مظاہرہ، مطالبات کے حق میں شدید نعرے بازی



