چترال(نمائندہ چترال میل)۔ اپر چترال میں درجہ حرارت میں اضافے کے نتیجے میں مختلف مقامات پر گلیشئیرز کے پگھلنے کا عمل جاری ہے جس سے دریائے چترال میں اونچے درجے کا سیلاب ہے۔ دریا کے ساتھ واقع کئی نشیبی علاقے زیر آب آنے کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں۔ تازہ ترین واقعے میں اپر یارخون کے شوڑکوچ کے مقام پر مقامی گلیشیرز بڑی مقدار میں پانی خارج ہونے کی وجہ سے سیلابی ریلے نے گاؤں میں فصلوں اور باغات کو نقصان پہنچائی ہے جبکہ کئی گھر بھی جزوی طور پر متاثر ہوگئے ہیں۔ سیلاب نے یارخون روڈ کو بھی متاثر کی ہے جس سے بروغل اور یارخون لشٹ کا ضلعے کے دیگر علاقوں سے رابطہ کٹ گئی۔ دریں اثناء اپر چترال کے تورکھو، موڑکھو اور لویر چترال کے لوٹ کوہ میں واقع میں مختلف دروں گوبور، ارکاری، کریم آباد اور سوسوم میں مقامی ندی نالوں میں طغیانی آرہی ہے جس سے مقامی آبادی کو سخت خطرہ لاحق ہے۔
۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





