جما عت اسلامی چترال کے بنیا دی رکن حا جی مبا رک خان انتقال کر گئے ان کی عمر 84 برس تھی۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نما یندہ چترال میل) جما عت اسلامی چترال کے بنیا دی رکن حا جی مبا رک خان انتقال کر گئے ان کی عمر 84 برس تھی۔ اپ محیب اللہ تریچوی ایڈوکیٹ،مو لانا نصیر اللہ منصور۔مو لانا و حید اللہ۔ ظفر اللہ رینج افیسر۔محسن اللہ اور محمد اشفا ق اللہ کے والد تھے۔ انہیں جمعرات کے روز ابا ئی قبرستان زوندرانگرام تریچ اپر چترال میں سپرد خاک کر دیا گیا۔