چترال (نما یندہ چترال میل)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال افتخار شاہ کا اپنے آفس میں ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹرز کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد میٹنگ میں ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر ایاز زرین،ایس۔پی۔انوسٹی گیشن عتیق الرحمن،ڈی۔ایس۔پی۔ہیڈکوارٹر احمد عیسی، ڈی۔ایس۔پی۔انوسٹی گیشن عزیز الدین ایس۔ایچ۔او تھانہ سٹی چترال SI منیرالملک اور اسسٹنٹ پبلک پراسیکیوٹرز نے شرکت کی. ڈی۔پی۔او لوئر چترال نے ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹرز کے ساتھ ملاقات کی جس میں تفتیش کے معیار کو بہتر بنانے کے حوالے سے تجاویز پر غور کیا گیا ڈی پی او نے کہا کہ پولیس اور پراسیکیوٹرز کے درمیان باہم رابطہ بہت اہم ہے۔ زیرِ تفتیش مقدمات کو بروقت یکسو کرنے اور تفتیشی امور میں پائی جانے والی خامیوں کو دور کرنے میں پراسیکیوشن برانچ کا کردار قابل تحسین ہے۔ انہوں نے پراسیکیوٹرز کی طرف سے تفتیش کے امور میں مزید بہتری کے لئے دی جانے والی تجاویز پر غور کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ ڈی۔پی۔او نے مزید کہا کہ اس میٹنگ کے انعقاد کا مقصد پراسیکیویشن برانچ سے مکمل تعاون اور رہنمائی لینا ہے تاکہ پراسیکیوشن برانچ کی مدد اور رہنمائی سے روزانہ کی بنیاد پر مقدمات پر اعتراضات دور کرکے مقدمات کو جلد از جلد یکسو کیا جائے۔
تازہ ترین
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات
- ہومنوجوان عالم دین قاضی ولی الرحمان انصاری کا اعزاز
- ہومریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ کا دورہ لوئر چترال